Gufhtugu Publication's logo

Details

کامیاب کردار (Character Curriculum)

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

تعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظر ہے

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی